ہنگو میں پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی
bbc news urdu نے Saturday، 7 February 2026 کو شائع کیا.
ہنگو: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا جس کو طبی امداد کیلیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے سخت کردیے ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 431
Visit Yesterday : 577
This Month : 5681
This Year : 53517
Total Visit : 158505
Hits Today : 2950
Total Hits : 710949
Who's Online : 4



















