ملتان: ویمن چیمبر آف کامرس کی عہدیداران کی نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار سے ملاقات
bbc news urdu نے Wednesday، 4 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان: فرح ثاقب صدر۔ ناویہ وسیم نائب صدر۔سعید آغاسیکرٹری جنرل نے نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار سیدہ بشریٰ نقوی کو مبارکباددی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر صدرفرح ثاقب نے ویمن چیمبرآف کامرس کے زیرآہتمام دی بلیوفیئرکا گیارھواں ایڈیشن منعقد ہونے کے حوالے سے گفتگو کی ۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے سو سے زیادہ خواتین صنعت کار اپنے ہاتھ سے بنی ہوئی پروڈکٹس کی نمائش کرےگی جس میں ہاتھ سے بنے ہوئے کپڑے جیولری۔جوتے۔بلیوپوٹری کھانےکی بہترین اسٹال ہونگے۔نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بارنےمعززین کاشکریہ اداکیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 431
Visit Yesterday : 577
This Month : 5681
This Year : 53517
Total Visit : 158505
Hits Today : 2966
Total Hits : 710965
Who's Online : 4



















