ملتان: خواجہ فرید سوشل سکیورٹی ہسپتال میں سہولیات کی کمی، صنعتی کارکنان شدید مشکلات کا شکار: رانا وحید ، محبوب کشمیری اورحمزہ کی پر یس کا نفر نس
ملتان: مسلم لیبر یونین سی بی اے رجسٹرڈ ملک پلاسٹک فیکٹری ملتان کے صدر رانا وحید سیکرٹری جنرل محبوب کشمیری،حمزہ نے پر یس کا نفر نس کر تے ہوئے کہا کہ محکمہ سورسز سکیورٹی پنجاب صنعتی اداروں کے مزدوروں کے علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا ادارہ ہے محکمہ سوشل سکیورٹی پنجاب بھر کے صنعتی کارکنان اور ان کے لائق کنگ کو علاج کی سہولت فراہم کرتا ہے پنجاب بھر کہ مختلف ٹریڈ یونین پر ائی کے محکموں کے مریضوں کے لیے جدید ایکو لیزر مشین خواجہ فرید سوشز کوٹی ملتان ہسپتال ہسپتال ملتان کو مہیا کی گئی تھی مشین ہسپتال انے کے دوران سابقہ کمشنر صاحب کے حکم پر اسی وقت خواجہ فرید ہسپتال سے مشین کو لاہور سوشل سکیورٹی ہسپتال کو بھجوا دی گئی اور جنوبی پنجاب کے صنعتی کارکنان کو انکھوں کے علاج کے لیے بہاولپور ریفر کیا جائے نے لگا بہاولپور میں مختلف مشین پرانی ہیں جو اکثر خراب رہتی ہیں اس علاج سے جنوبی پنجاب میں انکھوں کے لیزر صنعتی کارکنان کا شکار ہو گئے ہیں ہم پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے جناب کمشنر صاحب سوشز کورٹی لاہور کے مطالبہ کرتے ہیں کہ فل فور بھاجا فرید ہسپتال ملتان کو ایک کو لیزر مشین فراہم کی جائے ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ خواجہ فرید سوشل سکیورٹی میں ہل کے مریضوں کے مختلف شیٹ کے لیے پرانی مشین درد دل رکھنے والے مغیر حضرات کے عطیہ کی تھی جدید اور نئی مشین مہیا کی جائیں کی جائیں ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ مریضوں کو سوشز کوٹی خواجہ فریز افطار ملتان میں ادویات کی شدید کمی کا سامنا ہے سالانہ بجٹ ختم ہو گیا ہے اچھا فری سروس کوٹی ہسپتال ملتان میں ادویات کے بجٹ کو بڑھایا جائے اور ادویات کی لوکل بیداروں کے نظام کو بہتر اور اسانی بنایا جائے خواجہ فری سورج سکورٹی ملتان میں کچھ نام نہاد افراد جو کسی طور پر بھی صنعتی اداروں کے نمائندہ نمائندگان میں ڈاکٹرز اور بلیک میل کرتے ہیں اور اپنی مرضی کی ادویات حاصل کر کے بازاروں سے فروخت کرتے رہتے ہیں جن کی سنہتی مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس معاملات کی یہ جائیداد اور تحقیق کرائی جائے تحقیق کے لیے تعینات تحقیقی افسران کی معاونت کے لیے ہم پورا تعاون کریں گے ہم سوشلٹی اور کمشنر سوز کوٹی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کس صنعتی کارکنان کے درج بالا مشکلات کے حل کے لیے حل کریں۔





































Visit Today : 431
Visit Yesterday : 577
This Month : 5681
This Year : 53517
Total Visit : 158505
Hits Today : 2972
Total Hits : 710971
Who's Online : 4



















