پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ، بسنت کے دنوں میں لیزر لائٹ کے استعمال پر پابندی
bbc news urdu نے Tuesday، 3 February 2026 کو شائع کیا.
لاہور : بسنت کے دنوں میں لیزر لائٹ کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے لیزر لائٹ کےاستعمال پر دفعہ 144 نافذ کردی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ائیر پورٹ کے اطراف میں لیزر لائٹ ، بیم لائیٹ ،گھومنے والی پروجیکٹر کی لائیٹ, آسمان کو متاثر کرنے والی لائیٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے لیزر لائٹ سمیت دیگر کے استعمال پر دفعہ144 کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 219
Visit Yesterday : 533
This Month : 6512
This Year : 54348
Total Visit : 159336
Hits Today : 899
Total Hits : 716844
Who's Online : 4





















