ملتان: درگاہ عالیہ حضرت سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سید محمد زوہیب گیلانی کی خواجہ محمد شفیق سے انکی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت بلندی درجات کے لیے دعا کی۔اس سلسلہ میں درگاہ عالیہ حضرت سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سید محمد زوہیب گیلانی، ملک محمد یوسف، ملک عمران یوسف بزرگ تاجر رہنما چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق کی اہلیہ محترمہ خواجہ عمار یاسر،خواجہ احمد نبیل کی والدہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔