سیاسی و سماجی رہنما خالد خان مہمند انسانی حقوق کے ادارے پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کے صدر نامزد : نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Thursday، 13 February 2025 کو شائع کیا.
ملتان : پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (PIHRO) کے مر کزی چیئرمین شہزاد احمدکی ریکمنڈیشن پرمرکزی صدر حبیب ملک اورکزئی نے معروف سیاسی و سماجی رہنما خالد خان مہمند کو پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ارگنائزیشن ساؤتھ پنجاب کا صدر مقرر کر دیا ہے انکا یہ تقرر تنظیم کے مرکزی صدر حبیب ملک اورکزئی نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں جبکہ نو منتخب صدر ساؤتھ پنجاب خالد خان مہمند نے کہا ہے کہ انہیں جو ذمہ داری سونپی گئی ہے ا سے وہ احسن طریقے سے نبھانے کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں مظلوم طبقات کی داد رسی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے اور اس انسانی حقوق کے حوالے سے سیمینارز واک سمیت دیگر تقریبات کا انعقاد بھی کریں گے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 415
Visit Yesterday : 577
This Month : 5665
This Year : 53501
Total Visit : 158489
Hits Today : 2820
Total Hits : 710819
Who's Online : 2



















