اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ، 5 افرا دگرفتار
bbc news urdu نے Wednesday، 10 April 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر پولیس کی جانب سے 5 افرا د کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد موبائل فون کی مدد سے جیل کی ویڈیو بنا رہے تھے، گرفتار کارکنوں میں ارشد خان، راجہ جاوید، طارق خان، ڈاکٹر فضل الہی اور دانش شامل ہیں، تمام کارکنوں کو اڈیالہ چوکی میں رکھا گیا ہے، تاحال مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا جب کہ دیگر کارکن جیل کالونی گیٹ سے منتشر ہوگئے۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدر سیمابیہ طاہر نے کی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 245
Visit Yesterday : 533
This Month : 6538
This Year : 54374
Total Visit : 159362
Hits Today : 1033
Total Hits : 716978
Who's Online : 8





















