جی پی او ملتان میں ریٹائرمنٹ تقریب، پوسٹ ماسٹر خالد مجید کی خدمات کو خراج تحسین،باعزت ریٹائرمنٹ بھی ایک اعزاز ہے: ڈاکٹر مریم نورین افضل
bbc news urdu نے Tuesday، 7 April 2026 کو شائع کیا.
ملتان: چیف پوسٹ ماسٹر جی پی او ڈاکٹر مریم نورین افضل نے کہا ہے کہ محنتی اور دیانتدار ملازمین کسی بھی ادارے کا اثاثہ ہوتے ہیں۔سرکاری ملازم کی باعزت ریٹائرمنٹ بھی کسی اعزاز سے کم نہیں ان خیالات کا اظہار رضاہال میں پوسٹ ماسٹر کچہری برانچ خالد مجیدکی ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقد الودعی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا۔تقریب میں عبیداللہ بھٹی۔منوربھٹہ۔محمدسلیم گنواں۔فیض رسول۔ودیگر کثیر تعداد ملازمین نےشرکت کی۔بعداز پوسٹ ماسٹر خالد مجید نے اپنی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پروقارتقریب کے انعقاد پر عبیدداللہ بھٹی۔دیگرافسران وملازمین کا شکریہ اداکیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 453
Visit Yesterday : 579
This Month : 4066
This Year : 51902
Total Visit : 156890
Hits Today : 2628
Total Hits : 696847
Who's Online : 5




















