مولا علی کی طرز زندگی ا پنا نے سے ھر شعبہ زندگی گزار نے میں ا سا نی پیدا هو سکتی ھے : سید ہ زاہدہ بخاری ڈائریکٹر خا نہ فر ھنگ ا یر ا ن
ملتان : ایک مقامی ہوٹل میں مولا علی a.s کی ولادت با سعا د ت رجب المرجب کے مو قع پر دستر خو ا ن مولا علی a.s کی ایک تقریب منعقد کی جس کی مہمان خصو صی سید ہ زاہدہ بخاری ڈائریکٹر خا نہ فر ھنگ ا یر ا ن نے اپنے خطا ب میں کہا کے اگر ھم مولا علی a.s کی طرز زندگی اپنا لیں تو ھمیں کہیں بھی کوئی د شو ا ر ی نہی ا ے گی ۔انھو ں نے کہا کے ہماری خو ا تین بچیو ں کو با پر د ہ زندگی گزارنی چا ھے ۔انھو ں نے سید اصغر بخاری کا شکریہ ادا کیا کے انہو ں نے مجھ خا کی انسا ن کو اتنی بڑ ی تقریب کا مہمان خصو صی بنا یا میں انکا بہت شکر گزار هو ں اصغر بخاری عرصہ دراز سے مولا علی a.s کے یو م ولادت پر ایسی تقریب دستر خو ا ن مولا علی a.s کا اہتمام کرتے ہیں اور تمام دوست ا حبا ب عزیز و ا قا ر ب کی مد عو کرتے ہیں اللّه پاک انکے رزق میں مزید ا ضا فہ فر ما ے ۔تقریب کے مہمان ا عز ا ز ی ملک شکیل لا بر نے کہا کے مجھے بہت خوشی ھوتی ھر سا ل اس تقریب میں ا کر یہا ں برادران اہل سنت بلکے ھر شعبہ زندگی کے افراد اس دستر خو ا ن میں شریک هو تے ہیں کیوں کے جب رسول خدا ﷺ نے غد یر خم کے مو قع پر ا علا ن کر دیا جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا انہو ں نے بھی اصغر بخاری کا شکریہ ادا کیا کے وو ھر سال مجھے اس قابل سمجھتے ہیں اور مجھے اس با بر کت تقریب میں مد عو کرتے ہیں میں انکا شکر گزار ھو ں ۔تقریب کے باقی مہمان ا عز ا ز یا ن ملتان کے بہت بڑ ے سر جن کا ڈاکٹر سید محمّد علی ۔شیخ تمور اسلم Ex.پر و ٹو کو ل آفیسر سیکیر ٹر ی ساؤتھ پنجاب ۔سیٹھ اسلم پر ند و ں والے ۔ملک سلیم مھے مقا می زمیندار نے اپنے اپنے خطا با ت میں مولا علی a.s کی شان بیا ن کی اور سید اصغر بخاری کا شکریہ ادا کیا کے انہو ں نے ھمیں اس با بر کت تقریب میں مد عو کیا ۔تقریب کی جو سب سے حسین بات تھی کے سید ممنو ن حسین جو اصغر بخاری کے نو ا سا ہیں جنا ح ھا ی اسکول کے ماشاللہ هو نہا ر طالب علم ہیں انہو ں نے مولا علی a.s کی شان میں پو ر ا خطا ب انگلش میں کیا ۔تقریب میں ہر شعبہ زندگی کے افراد خو ا تین و مرد حضرات نے بھر پو ر شرکت کی ۔تقریب کے ا خر میں تقریب کے میزبان سید اصغر بخاری نے کہا کے میں گز شتہ با ر ہ سال سے یہ تقریب دستر خو ا ن مولا علی a.s منقد کر رها هو ں اللّه پاک میری یہ خدمت اپنی با ر گا ہ میں قبول فر ما ے ۔انھو ں نے تمام مھمانو ں کا شکریہ ادا کیا کے اس سر د ی اس سخت سر د مو سم میں وو میری اس تقریب میں تشریف لاے تقریب کے ا خر میں تمام شرکا نے کھا نا نیاز دستر خو ا ن مولا علی a.s تنا و ل فر ما یا






































Visit Today : 447
Visit Yesterday : 533
This Month : 6740
This Year : 54576
Total Visit : 159564
Hits Today : 2762
Total Hits : 718707
Who's Online : 6





















