ڈسٹرکٹ بار کلرکس ایسوسی ایشن کے بار روم کا افتتاح، وکلاء اور کلرکس ایک ہیں: ملک جاوید علی ڈوگر
bbc news urdu نے Friday، 9 January 2026 کو شائع کیا.
ملتان: ڈسٹرکٹ بارکلرکس ایسوسی ایشن کےبارروم کاافتتاح ڈسٹرکٹ بارصدرملک جاویدعلی ڈوگر۔جنرل سیکرٹری ملک عدنان خان نےکیا۔تقریب سےخطاب کرتے ہوئے صدرڈسڑکٹ بارملک جاویدڈوگرنےکہا کہ وکلاء اورکلرکس ہم سب ایک ہے۔بارکی عزت کالےکوٹ کےتقوس کےلئے کام کرے گے۔ہم سب کلرکس بارکےساتھ ہے۔تقریب میں ڈسٹرکٹ بارکلرکس ایسوسی ایشن کےصدرراناخرم شہزاد۔جنرل سیکرٹری محمدعمران جٹ۔نائب صدراسدمرتضی بھٹہ۔فنانس سیکرٹری علی رضاکھوکھر۔جوائنٹ سیکرٹری محمداسدبھٹی۔سکرٹری نشرواشاعت سہیل عباس سیال۔ممبرمجلس عاملہ مشتاق احمدکھادل۔طارق مسعودقریشی۔شکیل عباس رگھڑ۔علی اکبرمحمودشاہ۔مبشراحمداعجازنےشرکت کی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 449
Visit Yesterday : 533
This Month : 6742
This Year : 54578
Total Visit : 159566
Hits Today : 2784
Total Hits : 718729
Who's Online : 4





















