یو ای ٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر توصیف ایذد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
bbc news urdu نے Thursday، 8 January 2026 کو شائع کیا.
ملتان : محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر توصیف ایذد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا گورنر پنجاب کی جانب سے انہیں اگلے چار سال کے لئے تعینات کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جاری کردیا ہے وائس چانسلر نے کہاہے کہ یو ای ٹی ملتان کے انتظامات کو بہتر انداز میں چلائیں گے اولین ترجیحات میں یونیورسٹی کو جنوبی پنجاب کی بہترین مثالی بنانا اہم ذمہ داری سمجھتا ہوں اساتذہ اور طلباء کی اس حوالے سے مدد درکار رہے گی اور انہیں ساتھ ملا کر ہی یونیورسٹی کی ترقی ممکن ہے
ٹیگز:-






































Visit Today : 447
Visit Yesterday : 533
This Month : 6740
This Year : 54576
Total Visit : 159564
Hits Today : 2765
Total Hits : 718710
Who's Online : 6





















