آرمی چیف کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
bbc news urdu نے Monday، 8 April 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق ڈنر کا اہتمام آرمی ہاؤس راولپنڈی میں کیا گیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سمیت پی سی بی حکام نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کاکول میں آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کیمپ میں جسمانی تربیت کا اختتام ہوا،آرمی چیف نے کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،کرکٹرز نے کاکول میں فراہم کی گئی بہترین تربیت اور پاکستان میں کھیلوں کی حمایت میں فوج کے کردار پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 328
Visit Yesterday : 533
This Month : 6621
This Year : 54457
Total Visit : 159445
Hits Today : 1940
Total Hits : 717885
Who's Online : 6





















