آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان
bbc news urdu نے Monday، 8 April 2024 کو شائع کیا.
ڈبلن : آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈبلن سے آئرش میڈیا کے مطابق وزیراعظم سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ آئرش میڈیا کے مطابق انہوں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آئرش عوام آپ کے اقدامات سے بیزار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں۔ ہمیں اسرائیل اور فلسطین دو الگ الگ ریاستوں کی ضرورت ہے۔ آئر لینڈ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 384
Visit Yesterday : 533
This Month : 6677
This Year : 54513
Total Visit : 159501
Hits Today : 2358
Total Hits : 718303
Who's Online : 8





















