سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،، عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ ہو گی
bbc news urdu نے Monday، 8 April 2024 کو شائع کیا.
ریاض: سعودی عرب میں شوال1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مملکت میں چاند نظر نہ آنے کے سبب عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہو گی۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے عوام سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی تاہم کسی حصے سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اس طرح سعودی عرب میں یکم شوال 1445 ہجری 10 اپریل کو ہونے سے متعلق اعلان کر دیا گیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 417
Visit Yesterday : 533
This Month : 6710
This Year : 54546
Total Visit : 159534
Hits Today : 2596
Total Hits : 718541
Who's Online : 7





















