سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات،،دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال
bbc news urdu نے Sunday، 7 April 2024 کو شائع کیا.
مکہ مکرمہ:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف نےملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور وفد کے اراکین کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شانداراستقبال کیا،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی دیا،دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا،پاک سعودی تجارتی اور سرمایہ کاری کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کابینہ ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 464
Visit Yesterday : 533
This Month : 6757
This Year : 54593
Total Visit : 159581
Hits Today : 3666
Total Hits : 719611
Who's Online : 4





















