اندرون سندھ میں پولیس غائب ,,, معاشرہ ڈاکوؤں کے رحم و کرم پرچھوڑ دیا: امیر جماعت اسلامی سراج الحق
bbc news urdu نے Tuesday، 19 March 2024 کو شائع کیا.
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اندرون سندھ میں پولیس غائب اور معاشرہ ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ سندھ میں ڈاکو راج قائم اور پورے ملک میں بد امنی ہے، لوگوں کو اغوا کر کے اندورن سندھ، کندھ کوٹ، کشمور اور دیگر علاقوں میں لایا جاتا ہے، حکمرانوں کی ذمہ داری لوگوں کو امن اور سکون فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کو سندھ کے جاگیر داروں ،وڈیروں اور سیاسی قیادت کی پشت پناہی حاصل ہے ۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 463
Visit Yesterday : 533
This Month : 6756
This Year : 54592
Total Visit : 159580
Hits Today : 3433
Total Hits : 719378
Who's Online : 7





















