• رابطہ
  • صفحہ اول
انگریزیاردو
  • عیدالاضحی پر کالعدم تنظیموں کو کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

    لاہور: پنجاب بھر میں اس بار عیدالاضحی پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے سے منع کردیا گیا ہے جبکہ ہدایت دی گئی ہے کہ کھالیں صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے ق ...
  • ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی بدستور مہنگا ترین شہر

    اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ کراچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پ ...
  • پاکستان عالمی سطح پر مصالحتی کردار ادا کر رہا ہے،متحد قیادت سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے سیاسی و عسکری قیادت کا مخلص ہونا ضروری ہے، اسی اتحاد سے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے لاہور کالج فار و ...
  • لوڈشیڈنگ اب فیڈر نہیں، ٹرانسفارمر سطح پر کی جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری

    اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے باوجود اسی رفتار سے درخواستیں موصول ہورہی ہیں، نیٹ میٹرنگ میں کوئی غریب نہیں ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

    اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے ...
  • خیبرپختونخوا حکومت کا صحافیوں کیلئے عیدالاضحیٰ ریلیف پیکیج ، پشاور پریس کلب کے ہر ممبر کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کے سلسلے میں صحافیوں کے لیے فنڈز جاری کردیے ہیں ذرائع کے مطابق پشاور پریس کلب کے ہر ممبر کو ایک ، ایک لاکھ روپے ملیں گے ۔ صحافی فہیم نے بتای ...
  • پرنسپل گلگشت ماڈل ہائی اسکول سرفراز احمد ملک کو بڑا اعزاز،،گریڈ 20 میں ترقی پا گئے

    ملتان(صفدربخاری سے) محکمہ تعلیم کے سینئر افسر سرفراز احمد ملک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی۔ سرفراز احمد ملک گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول گلگشت ملتان کے پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دے ...
  • پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

    لاہور: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے م ...
Breaking News
  • پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی ...
  • بیرسٹر تیمور الطاف مہے کی میاں علی بھٹہ سے ملاقات، آتشزدگی پر افسوس کا اظہار ...
  • پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے: خواجہ محمد حسین ...
  • پرنسپل گلگشت ماڈل ہائی اسکول سرفراز احمد ملک کو بڑا اعزاز،،گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ...
  • کاروباری طبقہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گیا، حکومتی پالیسیاں تجارت کے لیے چیلنج ...
prev next
  • Categories

    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • علاقائی خبریں
    • انٹرنیشنل
    • کرائمز
    • شوبز
    • لوکل نیوز
    • صحت
    • کھیل
    • بزنس
    • سندھ
    • کے پی کے
    • بلوچستان
    • کشمیر
    • دلچسپ/ عجیب
    • سائنس/ ٹیکنالوجی
    • کالم/مضامین
    • ہماری ٹیم
    • وفات
    • موسم
    • Uncategorized

  • پاکستان

    • پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
    • صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر میں عسکری اعزازات کی تقریب، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین
    • لوڈشیڈنگ اب فیڈر نہیں، ٹرانسفارمر سطح پر کی جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری
    • بنوں حملہ: دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں: پاکستان

  • علاقائی خبریں

    • بیرسٹر تیمور الطاف مہے کی میاں علی بھٹہ سے ملاقات، آتشزدگی پر افسوس کا اظہار
    • پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے: خواجہ محمد حسین
    • پرنسپل گلگشت ماڈل ہائی اسکول سرفراز احمد ملک کو بڑا اعزاز،،گریڈ 20 میں ترقی پا گئے
    • بختاور امین میڈیکل کالج کی دوسری کانووکیشن، نمایاں طلبہ میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم
    • لاہور ہائی کورٹ کے بائیو میٹرک سسٹم کے خلاف چیف جسٹس پاکستان کو شکایت،، سابق صدر ہائی کورٹ بار ملتان سید ریاض الحسن گیلانی نے بائیو میٹرک فیس کو غیر آئینی قرار دے دیا
    • چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد میں امتیاز گروپ کی نئی برانچ کا افتتاح، ملتان کینٹ میں امتیاز سپر سٹور جلد کھولنے کا اعلان

  • کرائمز

    • کچہری ملتان ریکارڈ روم آتشزدگی ، وکلا اور انسانی حقوق تنظیموں کا شدید ردعمل،،بی بی سی ہیومن رائٹس کمیشن کا ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • 8 سال بعد ملازمت سے برطرف مزدور کی انصاف کیلئے دہائی ،، مقبول ٹیکسٹائل ملز کے سابق ملازم کی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے اپیل
    • علی پور: زیادتی کیس کے ملزم شاکر بلوچ کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج، ملزم عدالت کے حکم پر گرفتار
    • چوک سرور شہید میں مسجد کی وقف اراضی پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج، اہل علاقہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن اقدام: ملک عدنان ڈوگر

  • شوبز

    • علیزے شاہ نے رمضان المبارک میں اپنی زندگی میں تبدیلی کا اہم اعلان کردیا
    • Muhammad Usman Malik Breaks Free From Fashion Shackles: “I Used Feel Judged and Caged”
    • نور بخاری کا تین مردوں سے چار شادیوں کا انکشاف
    • اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم پیسے کمانے میں سست روی کا شکار
    • سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی

  • کھیل

    • نعیم تائیکوانڈو اکیڈمی کے وفد کا سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ، کھلاڑیوں کو ٹریفک و پبلک سیفٹی سے آگاہی
    • سی ایم پنجاب کرکٹ چیمپئن شپ: ڈویژنل سطح پر کھلاڑیوں کا انتخاب،،چار اضلاع کے کھلاڑی 14اپریل ڈویژنل ٹرائلز میں شرکت کریں گے: عطاالرحمان خان
    • پاکستان فٹبال ٹیم کےسابق گول کیپر چوہدری محمد جہانگیر کی آج10 ویں برسی،، 1961 سے لیکر 1963 تک گول کیپر رہے ، مرحوم سینئر سپورٹس جرنلسٹ اظہار عباسی کے سسر تھے
    • ملتان ڈویژن کی پرفارمنس میں دوسری پوزیشن ٹیم ورک کا نتیجہ : عطاالرحمن خان
    • چیس ایسوسی ایشن آف پنجاب کی نئی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان، ڈاکٹر نعیم رؤف صدر منتخب

  • ویب سائٹ دیکھ رہے

    0178167
    Visit Today : 127
    Visit Yesterday : 564
    This Month : 9460
    This Year : 73179
    Total Visit : 178167
    Hits Today : 3050
    Total Hits : 1042215
    Who's Online : 7

محفوظات برائے ”کالم/مضامین“ زمرہ
سندھ بجٹ،اور پائیدار ترقی کے اہداف، مثبت قدم یا عملی مشق؟
bbc news urdu نے Thursday، 12 June 2025 کو شائع کیا.

سندھ بجٹ،اور پائیدار ترقی کے اہداف، مثبت قدم یا عملی مشق؟ رحمت اللہ برڑو ہر سال مرکزی اور صوبائی حکومتیں قومی پالیسیوں یا صوبائی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی فنڈز کی بنیاد پر بجٹ میں نئی ​​سکیمیں اور پروگرام یا ترقیاتی منصوبے سامنے لاتی ہیں۔ مرکزی حکومت کے تعاون یا صوبائی پروگرام، ترقیاتی منصوبے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
2025 آواز کی قیمت
bbc news urdu نے Wednesday، 11 June 2025 کو شائع کیا.

2025 آواز کی قیمت تحریر:ایس پیزادہ یہ صرف کیلنڈر کا ایک سال نہیں بلکہ عورتوں پر ظلم کی ایک طویل فہرست کا تازہ باب ہے۔ اس سال نے ہمیں پھر سے وہ تلخ سوالات یاد دلا دیے ہیں جو ہم برسوں سے نظر انداز کرتے آئے ہیں یہ وہ چیخیں ہیں جو سنائی تو دیتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
عید الاضحی قربانی کا پیغام اور روحانی تجدید
bbc news urdu نے Wednesday، 4 June 2025 کو شائع کیا.

عید الاضحی قربانی کا پیغام اور روحانی تجدید تحریر: ایس پیرزادہ عید الاضحی صرف ایک خوشی کا دن نہیں بلکہ اطاعت قربانی ایثار اور تقربِ الٰہی کی عظیم علامت ہے یہ دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس بے مثال قربانی کی یاد دلاتا ہے جس میں انہوں نے اللہ کے حکم پر اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
عوامی اور سیاسی تبدیلی ضروری ہے
bbc news urdu نے Tuesday، 3 June 2025 کو شائع کیا.

عوامی اور سیاسی تبدیلی ضروری ہے رحمت اللہ برڑو ملک کے عوام اور بالخصوص سندھ کے عوام ایک عرصے سے اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ اس کے پیچھے بھی کچھ سازشیں ہیں۔ جس میں ہمارے سیاسی اور حکومتی نمائندے حتیٰ کہ عوامی نمائندے بھی براہ راست ملوث ہیں۔ اس وقت فکری اور نظریاتی سیاست […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
*کائنات کے راز: وقت کا سفر اور سیارہ Wolf 1069-B*
bbc news urdu نے Monday، 2 June 2025 کو شائع کیا.

*کائنات کے راز: وقت کا سفر اور سیارہ Wolf 1069-B* تحریر: محمد جمیل شاہین راجپوت کالم نگار و تجزیہ نگار *تعارف:* کائنات ایک وسیع و عریض رازوں سے بھری ہوئی حقیقت ہے، جہاں ہر لمحہ نئے انکشافات انسان کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
رقصِ درویش، تصوف اور مجسمہ: ایک فکری و ثقافتی مکالمہ
bbc news urdu نے Monday، 2 June 2025 کو شائع کیا.

رقصِ درویش، تصوف اور مجسمہ: ایک فکری و ثقافتی مکالمہ تحریر: زین العابدین عابد ملتان، جو برصغیر کے عظیم روحانی مراکز میں سے ایک مانا جاتا ہے، حالیہ دنوں ایک نئے ثقافتی مکالمے کا مرکز بن گیا ہے۔ آرٹس کونسل ملتان کے سامنے نصب کیے گئے “رقصِ درویش” کے مجسمے پر تنقید کی لہر نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
آصف علی زرداری کی سیاست’’مفاہمت، تصادم نہیں‘‘۔
bbc news urdu نے Sunday، 1 June 2025 کو شائع کیا.

آصف علی زرداری کی سیاست’’مفاہمت، تصادم نہیں‘‘۔۔۔ رحمت اللہ برڑو پاکستانی سیاست میں آصف علی زرداری اور ان کے سیاسی مخالفین کے درمیان مختلف اوقات میں ہزاروں اختلافات سامنے آئے ہیں۔ لیکن ان زرداری مخالف جماعتوں کو آصف علی زرداری کی سیاسی دانشمندی، مفاھمتی پالیسی اور لچکدار کردار کا اعتراف کرنا ہوگا۔ خود نواز لیگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
حج وہ سفر جو انسان کو خودی کے راز سکھاتا ہے
bbc news urdu نے Sunday، 1 June 2025 کو شائع کیا.

حج وہ سفر جو انسان کو خودی کے راز سکھاتا ہے تحریر:ایس پیرزادہ حج ایک عبادت ضرور ہے مگر اصل میں یہ ایک روحانی انقلاب کا نام ہے یہ وہ سفر ہے جہاں انسان خود کو بھول کر اللہ کو یاد کرتا ہے جہاں مال لباس حیثیت مرتبہ سب پیچھے رہ جاتے ہیں اور آگے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
اسلام میں شادی کے لیے عمر کی بجائے بلوغت، عقل اور رضامندی کی شرط ہے
bbc news urdu نے Saturday، 31 May 2025 کو شائع کیا.

میر احمد کامران مگسی03009846041 پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ “چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025” کے تحت پاکستان میں شادی کی کم از کم قانونی عمر 18 سال مقرر کی گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے 30 مئی 2025 کو اس بل پر دستخط کیے، جس کے بعد یہ قانون نافذ العمل ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
*اسلامی معاشرہ، ثقافت اور مغربی تہذیبی یلغار: ایک فکری جائزہ*
bbc news urdu نے Saturday، 31 May 2025 کو شائع کیا.

*اسلامی معاشرہ، ثقافت اور مغربی تہذیبی یلغار: ایک فکری جائزہ* تحریر: محمد جمیل شاہین راجپوت کالم نگار و تجزیہ نگار اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو نہ صرف فرد کی زندگی کو بلکہ ایک پورے معاشرے کے تہذیبی، تمدنی اور ثقافتی ڈھانچے کو بھی تشکیل دیتا ہے۔ اسلامی ثقافت کی بنیاد قرآن و سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، کالم/مضامین تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
  • انٹرنیشنل

    • امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے جنگ بندی کے نئے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے
    • خطے میں جاری کشیدہ صورتحال: متحدہ عرب امارات نےاپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر فوری پابندی عائد کر دی
    • پاکستان کے ذریعے ایران-امریکہ پیغامات کا تبادلہ، مکمل جنگ بندی پر مذاکرات متوقع
    • امریکا ایران مذاکرات کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل سستا
    • اسلام آباد مذاکرات: اسماعیل بقائی نے معاہدہ نہ ہونے کی وجہ بتا دی

  • بزنس

    • پاکستان کا تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالر سے تجاوز، تشویش ناک صورتحال ،، معیشت کے استحکام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں : میاں راشد اقبال
    • ملک میں تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • حکومت نے بہتر معاشی دستاویزات، شفافیت کے لیے ڈیجیٹل پرائز بانڈز کے قواعد جاری کردئیے،،نوٹیفکیشن جاری
    • آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے اجلاس سے جنرل سیکرٹری ضیاء سید کا خطاب
    • فوجی سیمنٹ ملتان کی جانب سے ڈیلر ز اور ٹرانسپورٹرز کے اعزاز میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

  • کشمیر

    • 5فروری “یوم یکجہتی کشمیر”،،،کشمیری عوام کی لازوال قربانیاں ثابت کرتی ہیں بھارتی ظلم آزادی کے جذبے کو ختم نہیں کر سکتا:سید آفتاب عظیم بخاری
    • پاکستان کو دفاعی میدان کی طرح معاشی میدان میں بھی دن رات کام کر رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
    • ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ
    • پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پرکشمیریوں کو گرفتار کر لیا
    • بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

  • دلچسپ/ عجیب

    • میت کو اس وقت تک کوڑے مارے جاتے ہیں جب تک وہ چلانا نہ شروع کر دے،،افریقی عقائد و توہمات کی عجیب وغریب داستان
    • ٹوکیو میں کھوجانے والی گڑیا، امریکی پائلٹ نے ٹیکساس کی بچی تک پہنچادی
    • شادی کے دوران دلہا دلہن میں ہاتھا پائی, تقریب اکھاڑا بن گئی
    • بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
    • کشتی پر تنہا بحرالکاہل عبور کرنے والا معمر ترین شخص، عمر 83 برس

  • سائنس/ ٹیکنالوجی

    • کائنات کے راز: چار ستاروں کا نایاب نظام اور اسلامی تناظر
    • تشخیص سے تحفظ تک ۔۔۔ بریسٹ کینسر کا سفر
    • رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22  ستمبر کو ہوگا ،  پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
    • کائنات کے راز ۔ سائیکی 16 سیارہ
    • برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی

  • کالم/مضامین

    • کاروباری طبقہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گیا، حکومتی پالیسیاں تجارت کے لیے چیلنج
    • سیف سٹی منصوبہ ,,,, نگرانی تو موجود، تحفظ کہاں غائب؟
    • عکسِ ہنر درد محبت اور شعور کا آئینہ
    • انمول پنکی‘‘ کا نیٹ ورک… گرفتاری، شادیاں اور پھر بھی دھندہ جاری؟
    • خراب میٹر، غلط بل اور ایک شہری کی جدوجہد

  • Meta

    • Log in
    • Entries feed
    • Comments feed
    • WordPress.org



  • | اردو اور کمپیوٹر | تحاریر کا آر ایس ایس | تبصروں کا آر ایس ایس | ایڈمن |
    جملہ حقوق بحق ”“ محفوظ ہیں.
    ورڈ پریس ”سبز اردو تھیم 2.1 “ منجانب بلال محمد