لاہور: پنجاب بھر میں اس بار عیدالاضحی پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے سے منع کردیا گیا ہے جبکہ ہدایت دی گئی ہے کہ کھالیں صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے ق ...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں تھیلیسیمیاکاشکار بچوں کو خون کاعطیہ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ نے تھیلیسیمیاک ...
اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ کراچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پ ...
اسلام آباد: بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے پر افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان ناظم الامور کو دہشتگردوں کے فتح خیل پولیس پ ...
اسلام آباد: پنجاب اور سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ، صوبے کے سرکاری اسکولوں میں 23 مئی سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی پنجاب ا ...
ملتان: ریجنل ٹیکس آفس ملتان (آر ٹی او) حکام نے نان ڈیوٹی پیڈ اور سمگلڈ سگریٹ کے خلاف مہم میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہونے پر صوبائی ادارے پیرا اور ایکسائز سمیت ...
ملتان (صفدربخاری سے ) وفاقی محتسب کے ایسوسی ایٹ ایڈوائزر باسط عزیز خان نے متعدد وفاقی اداروں کے خلاف شکایات کی سماعت کی۔ جن میں نادرا، بیت المال، اسٹیٹ لائف اور نیشنل بینک شامل تھے ...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے سیاسی و عسکری قیادت کا مخلص ہونا ضروری ہے، اسی اتحاد سے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے لاہور کالج فار و ...
bbc news urdu نے Tuesday، 12 May 2026 کو شائع کیا.
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے سیاسی و عسکری قیادت کا مخلص ہونا ضروری ہے، اسی اتحاد سے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں کہا کہ آج پاکستان عالمی سطح پر مصالحتی کردار ادا کر رہا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پیٹرولیم بحران نہیں ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ خواتین کسی بھی شعبے میں مردوں سے کم نہیں، پنجاب میں خواتین کے تحفظ کیلئے پینک بٹن، ورچوئل پولیس اسٹیشن اور زیرو ٹالرنس پالیسی پر کام جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 1 لاکھ ہونہار اسکالرشپس، طلبہ کیلئے الیکٹرک بائیکس اور لیپ ٹاپ اسکیم جاری ہیں، جبکہ تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بہتری حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان آج دہشت گردی کے تاثر سے نکل کر عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔