ملتان میں گراں فروشوں کے خلاف شکنجہ سخت، مصنوعی مہنگائی پر بھاری جرمانوں اور گرفتاریوں کا اعلان
bbc news urdu نے Friday، 27 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان : کم ناپ تول اور خودساختہ مہنگائی کرنے والے کسی ریت کے مستحق نہیں ہیں مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو اب بھاری جرمانے کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دبنگ سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ درجہ اول ملتان ملک نعمان عابد بھٹہ نے دوران چیکنگ کیا انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ایک مقدس مہینہ ہے ہمارا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش مناسب قیمت میں ملے تاکہ عوام کو ریلیف ملے اگر وارننگ دینے کے بعد بھی عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش فرخت نہ کی گئی تو پھر گراں فروشی کرنے والوں کے ساتھ پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت گرفتاریاں اور جرمانے کئے جائے گے جو اس مقدس مہینے میں مہنگی چیزیں فروخت کر رہے ہیں وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی
ٹیگز:-







































Visit Today : 275
Visit Yesterday : 577
This Month : 5525
This Year : 53361
Total Visit : 158349
Hits Today : 2226
Total Hits : 710225
Who's Online : 4



















