نیویارک: ایران جنگ کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر ’’نوکنگ ‘‘مظاہرے کئے گئے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا بھر کی سڑکوں پر آج 70لاکھ افراد نے مظاہرے کئے ،امریکا کے 3ہزار ...
لاہور: حکومت پنجاب نے نئی گندم کی خریداری کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں، جس کے تحت اپریل کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ11 کمپنیاں کسانوں سے مجمو ...
تہران: ایران نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بوشہر کے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کے سنگین نتائج نکلیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سی ...
اسلام آباد: ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کاکہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے3 ماہ میں 3،010 بیرل یومیہ تیل،32 ایم ...
یومِ دستور 1973 پر خصوصی تحریر
مٙلِک اٙرشد اِقبال بُھٹہ ‘ مُلتان
پاکستان کے پہلے منتخب ویثنری وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کوششوں سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر طویک مشاورت ک ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔ یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محم ...
bbc news urdu نے Thursday، 26 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان: چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ملتان طاہرہ عزیز سے ایپکا کے سینئر رہنما سعید مجاہد نے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعید مجاہد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طاہرہ عزیز تعلیمی شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والی، ایماندار اور باصلاحیت افسر ہیں۔ ان کی ملتان میں تعیناتی ایک خوش آئند اقدام ہے جس سے تعلیمی نظام میں بہتری آئے گی اور اساتذہ و طلبہ کے مسائل کے حل میں مثبت پیش رفت ہوگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی سی ای او ایجوکیشن اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سرکاری سکولوں کے معیارِ تعلیم کو مزید بہتر بنائیں گی اور اساتذہ کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گی۔ اس موقع پر طاہرہ عزیز نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملتان میں تعلیم کے فروغ اور اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گی اور اساتذہ و عملے کے ساتھ مل کر تعلیمی بہتری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گی۔