ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خارجی ہلاک
bbc news urdu نے Tuesday، 24 February 2026 کو شائع کیا.
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 4 خارجی ہلاک کردیئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی ہلاک ہوگئے۔ ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک دہشتگرد علاقے میں متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے۔ علاقے میں دیگر خارجیوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 271
Visit Yesterday : 577
This Month : 5521
This Year : 53357
Total Visit : 158345
Hits Today : 2163
Total Hits : 710162
Who's Online : 4



















