مستونگ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، مسافر محفوظ
bbc news urdu نے Sunday، 10 August 2025 کو شائع کیا.
کوئٹہ: مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کوئٹہ سے پشاور کے لیے صبح 9 بجے روانہ ہوئی تھی کہ سپیزنڈ مستونگ کے مقام پر ٹریک پر دھماکا ہو گیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سبی میں بھی جعفر ایکسپریس ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے سے بال بال بچی تھی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 436
Visit Yesterday : 485
This Month : 13153
This Year : 60989
Total Visit : 165977
Hits Today : 3282
Total Hits : 843423
Who's Online : 6




















