ملتان: ڈسٹرکٹ بارمیں نسیم عباس جنجوء ایڈووکیٹ چیمبرکاافتتاح ندیم احمدتارڑایڈووکیٹ۔خواجہ قیصربٹ ایڈووکیٹ کررہےہیں۔ان کےہمراہ شاہدبھٹی۔شہزاد۔راناضیاءمدثر دیگروکلاء نےشرکت کی۔وکلاء نےپھولوں کےہارپہنائے اورمبارکباددی اوروکلاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔اس موقع پرندیم احمدتارڑنےکہا وکلاء پاکستان کاسرمایہ ہے جن کی بدولت دنیامیں سچ وجھوٹ کی پہچان آسانی سے ملتی ہے۔