قلم حروف دوست ادبی تنظیم ملتان پاکستان کے زیر اہتمام آ ل پنجاب 46 واں سالانہ اردو،سرائیکی،پنجابی،ادبی مشاعرہ
ملتان (صفدربخاری سے) قلم حروف دوست ادبی تنظیم ملتان پاکستان کے مرکزی چیئرمین نعیم کاظمی نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے شعراء کرام شاعری کے ذریعے مظلوم طبقات کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے مختلف زبانوں میں حقیقی معنوں میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن افسوس ناک صورتحال یہ ہے کہ بالخصوص سرائیکی خطہ کی مظلوم عوام کے مسائل کے حل کے لیے مقتدر طبقہ سنجیدگی سے نوٹس نہیں لے رہا ہے جس کی وجہ سے سرائیکی خطہ کی عوام میں شدید تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلم حروف دوست ادبی تنظیم ملتان پاکستان کے زیر اہتمام آ ل پنجاب 46 ویں سالانہ اردو،سرائیکی،پنجابی،ادبی مشاعرہ کی ملتان ٹی ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا جس میں ڈائریکٹر ارسلان شمس(ویل بینکنگ)،ڈاکٹر اظہر،علامہ سید مجاہد عباس گردیزی،نوازش زیدی الواسطی،اشعر حسین کامران،پروفیسر طارق قادری،عون محمد ڈاہا صابرہ لنگاہ،فیض شجاع آبادی،جانباز زوار قادری،،ارشد،شیخ بلال،اج محمد تاج،سید رضا سعیدی،حسن قادری،منظور اعوان،ذوالقرنین،ذاکراطہر،فیاض ثمر،زاکر حسین جام،قاسم علی خان احمد پور سیال،شعیب،بوزر کاظمی،ریاض رجوانہ، اصف گردیزی سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر علامہ سید مجاہد عباس گردیزی نے ملک و قوم کی سلامتی ترقی خوشحالی اور قیام عمل کے لیے خصوصی طور پر دعا کی اور آخری میں لنگر کا و سیع انتظام کیا گیا تھے۔





































Visit Today : 461
Visit Yesterday : 581
This Month : 12693
This Year : 60529
Total Visit : 165517
Hits Today : 10584
Total Hits : 839381
Who's Online : 3




















