ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان ڈویژن افتخار احمد بھلی نے بحیثیت ریگولر ڈائریکٹر کے چارج سنبھال کر محکمانہ امور نمٹانے کا اغاز کردیا
bbc news urdu نے Wednesday، 29 January 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان ڈویژن افتخار احمد بھلی نے بحیثیت ریگولر ڈائریکٹر کے چارج سنبھال کر محکمانہ امور نمٹانے کا اغاز کردیا ہے، قبل ازیں افتخار احمد بھلی ڈائریکٹر ایکسائز بہاولپور کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے جبکہ ملتان ایکسائز افس کا ایڈیشنل چارج بھی ان کے پاس تھا تاہم سیکرٹری ایکسائز پنجاب کی جانب سے جاری ہونیوالے احکامات کے بعد انہوں نے ملتان افس کا چارج سنبھال کر محکمانہ امور نمٹانے کا آغاز کردیا ہے اس موقع پر ملتان ایکسائز افس کے افسران ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز خالد حسین قصوری ای ٹی او شیخ عارف ایپکا صدر ملک عبدالمجید نانڈلہ منور حسین عدنان غفور و دیگر سٹاف نے انہیں چارج سنبھالنے پر نیک تمناوں کے ساتھ خوش آمدید کہنے کے ساتھ پھول بھی پیش کیئے،
ٹیگز:-





































Visit Today : 461
Visit Yesterday : 581
This Month : 12693
This Year : 60529
Total Visit : 165517
Hits Today : 10505
Total Hits : 839302
Who's Online : 4




















