غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعداسرائیلی حکومت میں پھوٹ پڑ گئی
bbc news urdu نے Sunday، 19 January 2025 کو شائع کیا.
تل ابیب: غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعداسرائیلی حکومت میں پھوٹ پڑ گئی۔ اسرائیلی حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعت یہودی پاور پارٹی نے احتجاجاً حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ یہودی پارٹی کے اس فیصلے کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو پارلیمان میں اب معمولی اکثریت حاصل ہے۔اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر سمیت تین ارکان نے اپنے استعفے جمع کروا دیے ہیں۔ بن گویر جنگ بندی کے مخالف ہیں اور وہ اسرائیلی حکومت کو حماس کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھنے پر زور دیتے آئے ہیں۔ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو بھیجے گئے اپنے استعفے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کو نہیں گرائیں گے
ٹیگز:-






































Visit Today : 482
Visit Yesterday : 581
This Month : 12714
This Year : 60550
Total Visit : 165538
Hits Today : 11266
Total Hits : 840063
Who's Online : 8




















