ضلع ژوب سمبازا کے علاقے میں پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں فائرنگ کا شدید تبادلہ،، فتنہ الخوارج کے 5دہشتگردہلاک
bbc news urdu نے Sunday، 19 January 2025 کو شائع کیا.
راولپنڈی: ضلع ژوب سمبازا کے علاقے میں پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5دہشتگردہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کئی بار افغان حکومت کو سرحد پر موثر انتظام کرنے کا کہہ چکا ہے،امید ہے افغان حکومت اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے گی،امید ہے افغان حکومت دہشتگردوں کو پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیگی
ٹیگز:-






































Visit Today : 38
Visit Yesterday : 485
This Month : 12755
This Year : 60591
Total Visit : 165579
Hits Today : 191
Total Hits : 840333
Who's Online : 5




















