ملتان:  پریس کلب شجاع آباد نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا حلف سئنیر صحافی سلیم اختر قریشی،محمد اکمل رامے نے لیا شہر بھر سے سے بڑی تعداد میں لوگوں کی تقریب حلف برداری میں شرکت ۔ تفصیل کے مطابق  حالیہ پریس کلب شجاع الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں حلف برداری تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر صحافیوں سمیت پولیس،ریسکیو،ڈاکٹر وکلاء اور ٹیچروں نے شرکت کی حلف سینئر صحافی سلیم اختر قریشی اور محمداکمل رامے نے لیا اور تمام نو منتخب ہونے والوں کے حق میں دعا کی گئی اس موقع پر سب جیل سپرنٹینڈنٹ ٹیپو سلطان، ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ عبد الشکور ، سابق چیئرمین بلدیہ ڈاکٹر رفیق احمد قریشی ،ماہر تعلیم حفیظ اکبر کھکھ ،ملک سیفل آرائیں،ہیڈ ماسٹر تلکوٹ سکول ملک جاوید، پروفیسر خواجہ شوکت حیات، سیاسی رہنماؤں میں فاروق ریاض آرائیں ،ملک سلیم پرہاڑ ،اظہر خان جوئیہ،چوہدری خلیق الرحمان،میاں فضل الحق بودلہ ،ریسکیو اہکار راؤ نوشیروان ،اعجاز احمد،سعید قریشی، ملک بلال ایڈووکیٹ ملتان سے مہمان صحافی شریف جوئیہ،قیصر شہزاد،عمران عطاری،شیخ ارشد،عاصم شیرو، ملک اصغر تھہیم،رانا صابر سمیت ودیگر مہمان گرامی نے بھرپور شرکت کی اور نو منتخب ہونے والوں کو ہار پہنانے اور انکے حق میں خصوصی دعائیں کی