ملتان: امیرالمومنین حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ شجاعت اور بہادری کاپیکرتھے۔اپ رضی اللہ عنہ کی مقدس تعلیمات پر عمل پیراہوکردنیااوراخرت کوسنواری جاسکتاہے ان خیالات کااظہارعون عباس شمسی نےجشن ظہورامام علی کےیوم ولادت کےموقع پرکیک کاٹنے کےموقع پرکہی۔تقریب میں۔سیدعارف حسن شاہ ایڈووکیٹ۔ملک عدنان ایڈووکیٹ۔ سیدہ بشری نقوی ایڈووکیٹ۔دیگروکلاء نےشرکت کی۔