سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی کی ہدایت پرحادثات سے محفوظ ، ٹریفک قوانین بارے آگاہی مہم
ملتان(صفدربخاری سے) سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی کی ہدایت کے پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے بوسن روڈ پر روڈ یوزرز اور ڈرائیوران کو حادثات سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹریفک قوانین بارے آگاہی فراہم کی انچارج ایجوکیشن یونٹ انسپکٹر فرخ محمود نے روڈز پر ڈرائیورز کو لین لائن ڈسپلن بارے آگاہی فراہم کی اور موٹرسائیکل سواروں کو موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی تاکہ وہ پتنگ کی ڈور سے محفوظ رہیں اور دوران سفر ہیلمٹ کو لازمی استعمال کرنے کی تلقین کی اس دوران روڈ پر کونز لگا کر لین لائن ڈسپلن بارے بریف بھی کیا گیا ڈرائیورز کو بتایا گیا کہ سلو موونگ وہیکلز (موٹر سائیکل، رکشہ، ریڑھی وغیرہ)سڑک کے بائیں جانب رہیں اور لین بدلتے وقت یا روڈ تبدیل کرتے وقت اشارے کی مدد سے لین تبدیل کریں اور ڈرائیورز کو بریف کیا گیا کہ لین لائن کی پابندی سے نہ صرف آپ حادثات سے محفوظ رہتے ہیں









































Visit Today : 375
Visit Yesterday : 581
This Month : 12607
This Year : 60443
Total Visit : 165431
Hits Today : 5669
Total Hits : 834466
Who's Online : 3




















