دھمکی آمیز خطوط،،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی خط موصول،،نجی کوریئر کمپنی کا ملازم گرفتار
bbc news urdu نے Wednesday، 3 April 2024 کو شائع کیا.
لاہور: اسلام اباد ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی خط موصول ہوگئے لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ یہ خطوط سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی سی ٹی ڈی ٹیم اور ڈی آئی جی آپریشن ناصر رضوی سمیت پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے اور عدالت کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق خط ایک نجی کوریئر کمپنی کا ملازم ہائیکورٹ لے کر آیا تھا جو اس نے ججز کے اسٹاف ریسیو کروایا۔ ذرائع کے مطابق کوریئر کمپنی کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا اور اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 167
Visit Yesterday : 485
This Month : 12884
This Year : 60720
Total Visit : 165708
Hits Today : 883
Total Hits : 841024
Who's Online : 10




















