بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے کی مرحوم محمد سلمان کے لیے فاتحہ خوانی،،قانون نافذ کرنے والے ادارے انصاف فراہم کریں گے: بیرسٹر ملک تیمور
bbc news urdu نے Friday، 16 January 2026 کو شائع کیا.
ملتان: ٹکٹ ہولڈرتحریک انصاف این اے 148بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے کینٹ کے رہائشی سابق کونسلر یعقوب شیرا کے بھائی متوفی محمد سلمان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی۔بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے کہا کہ انشاء اللہ متوفی محمد سلمان اور اس کے اہلخانہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ضرور انصاف فراہم کیا جائے گا۔بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے مزید کہا کہ مخلوق خدا کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے تھوڑی دیر کا غصہ جو کہ بڑے جانی ومالی نقصان کا سبب بن سکتا ہے اور اس غصہ اور جلد بازی کی وجہ سے انسان بعض اوقات ایسی غلطیاں کر بیٹھتا ہے کہ عمر بھر کا پچھتاوا بن جاتا ہے اس لیے خدارا صبروتحمل اور برداشت کرنا سیکھیں کیونکہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 123
Visit Yesterday : 509
This Month : 1665
This Year : 65384
Total Visit : 170372
Hits Today : 322
Total Hits : 886915
Who's Online : 6





















