ترقیاتی کاموں کا شہزادہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب سردار اسامہ فیاض خان لغاری
ڈیرہ غازی خان (عدنان مستوئی سے) ترقیاتی کاموں کا شہزادہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب سردار اسامہ فیاض خان لغاری ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اقتدار میں آتے ہی ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا اپنے حلقے اور پورے پنجاب میں سکول ہسپتال روڈ سیوریج واپڈا کے کام اور زراعت کے حوالے سے پورے پنجاب میں بہت سے کام چند مہینوں میں مکمل کیے اپنی ان صلاحیتوں کی وجہ سے اپنی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن میں ایک مقام رکھتے ہیں کام کی مصروفیات کے باوجود اپنے حلقے کی عوام کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں اپنے گھر بھی لوگوں کے مسائل سنتے ہیں اور فوری حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اپنی حلقے کی عوام کے لیے ان کا یہ پیغام ہے وہ بلا جھجک اپنے مسائل بتائیں جنہیں وہ فوری حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے وہ چاہئے جس پارٹی سے تعلق رکھتے ہو انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو خوش وخرم ایک خودمختار ریاست بنا کے دم لیں گے ناکہ انتقامی سیاست کریں گے،







































Visit Today : 263
Visit Yesterday : 440
This Month : 13420
This Year : 61256
Total Visit : 166244
Hits Today : 2186
Total Hits : 845695
Who's Online : 5




















