ملتان: تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں قتل ہونے والے17سالہ نوجوان کا نمازہ جنازہ ادا کردیا گیا
bbc news urdu نے Thursday، 26 September 2024 کو شائع کیا.
ملتان: تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں قتل ہونے والے17سالہ نوجوان کا نمازہ جنازہ ادا کردیا گیا ۔تفصیل کے مطابق کوکا کولا فیکٹری کا رہائشی شہباز دوران لڑائی جھگڑا گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا جس کا نمازہ جنازہ قاری ماجد علی نے پڑھایا اور مرحوم کو پیر عمر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کے نمازجنازہ میں سیاسی و سماجی رہنماوں سمیت علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کی بخشش کیلئے خصوصی دعا کی گئی مرحوم کی رسم قل و قوانی آج بروز جمعہ بعد نماز عصر عمر مسجد میں شروع ہو گی ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 400
Visit Yesterday : 634
This Month : 15798
This Year : 63634
Total Visit : 168622
Hits Today : 6059
Total Hits : 871225
Who's Online : 4




















