پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے مجھے پرکشش آفرز بھی آئیں اور دباؤ بھی بہت تھا: اسد قیصر
bbc news urdu نے Sunday، 14 January 2024 کو شائع کیا.
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے مجھے پرکشش آفرز بھی آئیں اور دباؤ بھی بہت تھا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ پرکشش آفرز اور دباؤ کے جواب میں، میں نے کہا کہ صوابی کا پختون ہوں خان کو نہیں چھوڑ سکتا، خان نے عزت دی ہے جینا اور مرنا اسی کے ساتھ ہے۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ووٹ اور فیصلے کا اختیار عوام کے پاس ہے، فیصلہ عوام نے ووٹ کے ذریعے کرنا ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 497
This Month : 1224
This Year : 64943
Total Visit : 169931
Hits Today : 2117
Total Hits : 884193
Who's Online : 5




















