غزہ کیلئے پاکستان سے بھیجی جانے والی امدادی سامان کی چوتھی کھیپ اُردن پہنچادی گئی
bbc news urdu نے Sunday، 14 January 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: غزہ کیلئے پاکستان سے بھیجی جانے والی امدادی سامان کی چوتھی کھیپ اُردن پہنچادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 20 ٹن امدادی سامان کی چوتھی کھیپ کل پاک فضائیہ کی خصوصی پرواز سے روانہ کی گئی تھی۔ امدادی سامان میں طبی سامان، خشک کھانے کی اشیا اور حفظان صحت کی کٹس شامل تھیں۔ اُردن میں پاکستان کے سفیر اور اُردن کے چیف آف ایئرفورس نے امدادی سامان وصول کیا۔ یہ امدادی سامان وصولی کے بعد تقسیم کے لیے غزہ روانہ کر دیا جائے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 444
Visit Yesterday : 0
This Month : 443
This Year : 64162
Total Visit : 169151
Hits Today : 2657
Total Hits : 874471
Who's Online : 15




















