الیکشن کمیشن تحریک انصاف کو میدان سے نکالنے کیلئے پوری ایک پارٹی بناہوا ہے: اسدقیصر
bbc news urdu نے Saturday، 13 January 2024 کو شائع کیا.
صوابی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہماری پارٹی آئین کے تحت الیکشن کمیشن کیساتھ رجسٹرڈ ہے۔ صوابی میں ورکرزکنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ، پیپلز پارٹی اور جےیوآئی کا الیکشن نظر نہیں آرہا لیکن تحریک انصاف کو میدان سے نکالنے کیلئے الیکشن کمیشن پوری ایک پارٹی بناہوا ہے،الیکشن کمیشن ایک نیوٹرل ادارہ ہے اور اس کا کام فری اینڈ فیئر الیکشن کروانا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں جلسے نہیں کرنےدیےجارہے،اس ملک کی تقدیر کافیصلہ عوام نے کرنا ہے یا چند لوگوں نے ،8 فروری کو تحریک انصاف کی سونامی آئےگی اور اکثریت سے جیتیں گے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 422
Visit Yesterday : 0
This Month : 422
This Year : 64141
Total Visit : 169129
Hits Today : 2402
Total Hits : 874217
Who's Online : 8




















