پاکستان تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کردیئے، ایک ٹکٹ پی ٹی آئی کا اور دوسرا بلینک ٹکٹ
bbc news urdu نے Friday، 12 January 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کا عام انتخابات کا پلان بی سامنے آگیا ہے۔اگر پی ٹی آئی کوبلےکا انتخابی نشان نہیں ملا تو پی ٹی آئی دوسری جماعت کے نام اور نشان پر الیکشن لڑے گی، پاکستان تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ایک ٹکٹ پی ٹی آئی کا اور دوسرا بلینک ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بلا پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ہوگا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی درخواست پر اس حوالے سے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا کہ اگر بلے کا انتخابی نشان بنتا ہے تو پی ٹی آئی کو ملنا چاہیے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 422
Visit Yesterday : 0
This Month : 422
This Year : 64141
Total Visit : 169129
Hits Today : 2401
Total Hits : 874216
Who's Online : 8




















