ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ن لیگ کی مقامی قیادت میں اختلاف کھل کر سامنے آ گئے
bbc news urdu نے Thursday، 11 January 2024 کو شائع کیا.
سرگودھا: ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ن لیگ کی مقامی قیادت میں اختلاف کھل کر سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے پارٹی فیصلہ کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا۔ این اے 84سےچوہدری حامد حمید نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ حامد حمید کے حمایتی ٹکٹ نہ ملنے پر 25 بلک میں ن لیگی سیکرٹریٹ پر جمع ہوئے اور حامد حمید کے حق میں اور پارٹی فیصلہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ واضح رہے کہ حامدحمید دو بار اس حلقہ سے نون لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ اس مرتبہ ن لیگ کی طرف سے این اے 84 میں ٹکٹ ڈاکٹر لیاقت علی خان کو جاری کیا گیا ہے
ٹیگز:-









































Visit Today : 421
Visit Yesterday : 0
This Month : 421
This Year : 64140
Total Visit : 169128
Hits Today : 2372
Total Hits : 874186
Who's Online : 12




















