مولانا فضل الرحمان کون ہوتے ہیں الیکشن ملتوی کرنے والے؟: پرویز خٹک
bbc news urdu نے Wednesday، 10 January 2024 کو شائع کیا.
نوشہرہ : پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کون ہوتے ہیں الیکشن ملتوی کرنے والے؟ انتخابات التوا سے متعلق بیان انتخابات سے راہ فرار کے سوا کچھ نہیں۔ نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ انتخابات سے متعلق کوئی شک و شبہات پیدا نہ کیے جائیں، ہماری جماعت کسی کے ساتھ اتحاد یا سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کرے گی۔پرویز خٹک نے کہا کہ شہباز شریف نے 16 ماہ میں صرف نواز، زرداری کے کیسز ختم کیے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 444
Visit Yesterday : 0
This Month : 443
This Year : 64163
Total Visit : 169151
Hits Today : 2657
Total Hits : 874471
Who's Online : 15




















