نامعلوم افراد کی فائرنگ ، صوبائی اسمبلی کے امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق
bbc news urdu نے Wednesday، 10 January 2024 کو شائع کیا.
شمالی وزیر ستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میرانشاہ میں میں فائرنگ سے جاں بحق تین افراد میں حلقہ پی کے-104 سے انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار بھی شامل ہیں، جاں بحق افراد کی شناخت ملک کلیم اللہ ، مسرور اور محمد سخی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملک کلیم اللہ اور ساتھیوں کے ہمراہ اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹیگز:-

































Visit Today : 261
Visit Yesterday : 497
This Month : 1294
This Year : 65013
Total Visit : 170001
Hits Today : 2968
Total Hits : 885044
Who's Online : 5





















