پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی درخواست منظور، الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار
bbc news urdu نے Wednesday، 10 January 2024 کو شائع کیا.
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 236 سے پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو حلقہ این اے 236 سے پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی درخواست منظور کرلی اور الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقہ این اے 236 سے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔اپیلیٹ ٹربیونل نے عالمگیر کی اپیل مسترد کردی تھی، جس سے قبل ریٹرننگ افسر نے عالمگیر خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے تھے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 422
Visit Yesterday : 0
This Month : 422
This Year : 64141
Total Visit : 169129
Hits Today : 2393
Total Hits : 874207
Who's Online : 8




















