ملک کی عدالتوں میں کمزور کے لیے انصاف نہیں: سراج الحق
bbc news urdu نے Monday، 8 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کی عدالتوں میں کمزور کے لیے انصاف نہیں، عدلیہ وقار کی بحالی کے لیے آئین و قانون کی بالادستی یقینی بنائے۔ پارٹی ترجمان کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق سراج الحق کا کہنا ہے کہ جن پارٹیوں کے اندر جمہوریت نہیں وہ ملک میں جمہوری استحکام نہیں چاہتیں، بعض سیاسی پارٹیاں بھی الیکشن ملتوی کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، کچھ سیاسی پارٹیاں الیکشن نتائج سے متعلق بھی این آر او کے انتظار میں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مضبوط اور مستحکم حکومت کا قیام ضروری ہے، جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بنائے گی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 421
Visit Yesterday : 0
This Month : 421
This Year : 64140
Total Visit : 169128
Hits Today : 2374
Total Hits : 874188
Who's Online : 12




















