بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے اور ہمیں سناجائے: بیرسٹر گوہر علی خان
bbc news urdu نے Thursday، 4 January 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے اور ہمیں سناجائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے پاس لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے، الیکشن میں ایک پی ٹی آئی ہے جس کےخلاف غیر آئینی اقدامات کیے جارہے ہیں۔الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نہیں نبھا رہا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ لندن پلان کے تحت ایک سیاسی جماعت کو نشانہ بنایا گیا۔ہماری درخواست تھی کہ آر او عدلیہ سے لئے جائیں، الیکشن میں سب سے مساوی سلوک ہونا چاہیے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3375
Total Hits : 875189
Who's Online : 11




















