مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی
bbc news urdu نے Thursday، 4 January 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3371
Total Hits : 875185
Who's Online : 11




















