سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد
bbc news urdu نے Thursday، 4 January 2024 کو شائع کیا.
کراچی : الیکشن کمیشن سندھ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کرکے نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تحریر ی فیصلے کے مطابق سٹیٹ بینک نے موقف اختیار کیا کہ فہمیدہ مرزا کی کمپنی نادہندہ ہے، رہنما جی ڈے اے ذاتی طور پر نادہندہ نہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ فہمیدہ مرزا پر آئین کے آرٹیکل 63 ون این کا اطلاق ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ رہنما جی ڈی اے فہمیدہ مرزا کے 2 ملین روپےکی نادہندہ ہونےکا اعتراض سعدیہ جاوید نے داخل کیا تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3373
Total Hits : 875187
Who's Online : 11




















