پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری
bbc news urdu نے Wednesday، 3 January 2024 کو شائع کیا.
دیر: سانحہ 9 مئی کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپر دیر سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک شفیع اللہ کو ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے باہر سے گرفتارکر لیا گیا ہے ، ملک شفیع اللہ ہائی کورٹ مینگورہ بینچ جارہے تھے کہ منگلور پولیس نے گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم کو پہلے بنڑ پولیس سٹیشن اور بعد میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ،شفیع اللہ اپردیر سے 2018 میں ایم پی اے منتخب ہوئے تھے لیکن یہ کنفرم نہ ہوسکا کہ شفیع اللہ کو کس مقدمہ میں گرفتار کیاگیا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3367
Total Hits : 875181
Who's Online : 12




















