پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
bbc news urdu نے Tuesday، 2 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کارکن اور کیس میں ملزمہ صنم جاوید کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےکے بعد پیش کیا۔ دوران سماعت پولیس نے عدالت سے ملزمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جو فاضل جج نے مسترد کرتے ہوئے ملزمہ صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے بطور ڈیوٹی جج کیس کی سماعت کی۔ خیال رہے کہ ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس لاہور نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3388
Total Hits : 875202
Who's Online : 11




















