پی ٹی آئی کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم
bbc news urdu نے Monday، 1 January 2024 کو شائع کیا.
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ سابق ایم این اے سلیم الرحمان، سابق ایم پی اے فضل حکیم، میئر سوات شاہد خان کے خلاف مقدمہ درج تھا،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پہلے سیدوشریف پھر وزیرستان میں ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر درج کی گئی،عدالت نے پی ٹی آئی کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ عدالتیں شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے پناہ گاہیں ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3388
Total Hits : 875202
Who's Online : 11




















