چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات کے این اے 149 ملتان سے کاغذات نامزدگی منظور
bbc news urdu نے Saturday، 30 December 2023 کو شائع کیا.
ملتان: چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات کے این اے 149 ملتان سے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گے۔اس موقع پر مہر مظہر عباس کات نے کہا کہ میری سرائیکی وسیب کے لیے کئی سالوں کی خدمات اور جدوجہد عوام کے سامنے ہیں اس لیے عوام کا فیصلہ میرے حق میں ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے ہر ظالم کو للکارا ہے اور اب بھی سرائیکی وسیب کو یرغمال بنانے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرونگا ۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3359
Total Hits : 875173
Who's Online : 12




















